شال (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 9 فروری کو ہمارے سرمچاروں نے دوکی کے علاقے زکی کے مقام پر حملہ کرکے ایک جاسوس موبائل ٹاور کو مشینری سمیت نظر آتش کردیا جس کے نتیجے میں ٹاور ناکارہ ہوگیا۔
ٹیلی کام کمپنیوں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ پاکستانی فوج و انٹیلیجنس اداروں کی ایماء پر اپنے مواصلاتی نظام کو جاسوسی کیلئے استعمال ہونے نہ دیں۔