یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںدُزاپ میں قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے ایک شخص گرفتار، نامعلوم...

دُزاپ میں قابض ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کے ایک شخص گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

دُزاپ (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز بدھ کو سادہ لباس میں ملبوس قابض ایرانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں دزاپ/زاہدان کے فروغ سٹریٹ میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک بلوچ شہری کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دزاپ کے فروغ اسٹریٹ میں قابض ایرانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپ مار 21 سالہ امید کاشانی ولد دوست محمد کاشانی کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کت دیاـ

 کہا جاتا ہے کہ گزشتہ روز فجر کے وقت جب امید کاشانی کے گھر اہلکاروں نے چھاپہ مارا تو سب گھر والے میں سو رہے ـ۔ واضح رہے کہ امید کی گرفتاری کے بعد اس کے اہل خانہ اور رشتہ داروں نے مختلف اداروں سے رجوع کیا تاہم کسی نے کوئی جواب نہیں دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز