دُکی (ہمگام نیوز) 13 جنوری کو شب 10 بجے ہمارے سرمچاروں نے دُکی کے علاقے جھالار میں پاکستانی فوج و خفیہ ایجنسیوں کے سرپرستی میں سرگرم ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ اکبر ناصر کے ٹھکانوں پر جدید و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
اس حملے کے نتیجے میں ڈیتھ سکواڈ کے دو کارندے ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
اکبر ناصر سمیت ڈیتھ سکواڈ کے تمام کارندے ہمارے نشانے پر ہیں۔


