جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںدکی سے ایک شخص اغوا،مذاحمت پر بھائی زخمی

دکی سے ایک شخص اغوا،مذاحمت پر بھائی زخمی

دکی (ہمگام نیوز) مسلح افراد ایک شخص کو زبردستی اغواء کرکے لے گئے جب کہ بھائی نے مذاحمت کی جسے گولیاں مارکر زخمی کردیا گیا۔

لیویز کے مطابق دکی کے علاقے سرخ مٹی کے مقام پر مسلح افراد نے ایک شخص جاوید خان ولد ماسٹر سرور لونی کو اغواء کرکے لے گئے۔

لیویز کے بقول واقعے کے دوران انکے ساتھ بھائی محمد اسمائیل لونی نے مذاحمت کی جسے اغواکاروں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز