چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںدکی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

دکی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

دکی (ہمگام نیوز) سب تحصیل تلا کے علاقے سانگھوڑی مٹورخ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص دوست محمد سلارزئی حمزازئی زخمی ہوگیا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ معمولی تلخ کلامی پر ہوئی ہے۔لیویز نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز