دکی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ دکی یاروشہر کے ندی سے تین نعشیں برآمد ہوئے ہیں ،جنھیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکاہے کہ انھیں مارا گیا ہے یا سیلابی ریلے کے نذر ہوگئے ہیں۔
یاد رہے دکی سے اس سے قبل بھی ندی سے تین نعشیں برآمد ہوئے تھے جنھیں قابض پاکستانی فورسز نے پہلے جبری لاپتہ بعد ازاں جعلی مقابلے میں قتل کرکے پھینک دیاتھا۔


