دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںروجھان مزاری:خوشحال خان خٹک ایکسپریس میں فوجی اہلکاروں پر حملے کی زمہ...

روجھان مزاری:خوشحال خان خٹک ایکسپریس میں فوجی اہلکاروں پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے یے:BLT

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے آج پنجاب اور بلوچستان کے سرحدی شہر روجھان مزاری کے قریب بلوچ سرمچاروں نے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔

میران بلوچ نے کہا ہے کہ مزکورہ ٹرین میں سفر کرنے والے فوجی اہلکار ہمارے حملے کی ہدف تھے۔

ترجمان نے کہا ہے تنظیم کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز