Wednesday, July 3, 2024
Homeانٹرنشنلروس: جنگی طیارہ گر گیا، 2 پائلٹ ہلاک

روس: جنگی طیارہ گر گیا، 2 پائلٹ ہلاک

ماسکو (ہمگام نیوز ) روس وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی اوسٹیا۔الانیہ ریپبلک کے پہاڑی علاقے میں رشیہ فضائی و خلائی فورسز کا ایس یو۔34 جنگی طیارہ طے شدہ تعلیمی پرواز کے دوران غیر آباد علاقے میں گر گیا ہے۔

بیان کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے گرا ہے اور وزارت دفاع کی ایک ٹیم کو جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز