دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںروس نے سی۔پیک میں دلچسپی رکھنے کی پاکستانی دعوں کو بکواس قرار...

روس نے سی۔پیک میں دلچسپی رکھنے کی پاکستانی دعوں کو بکواس قرار دیا۔

ماسکو(ہمگام نیوز)روسی وزارت خارجہ نے پاکستانی میڈیا میں بازگشت کرنی والی اس خبر کو کہ روس نے گوادر پورٹ کو استعمال کرنے اور سی۔پیک میں دلچسپی ظاہر کی ہے کو بے بنیاد اور بکواس قرار دیا ہے۔گزشتہ ہفتے پاکستانی میڈیا کے دعوں کیمطابق روس اور پاکستان کے درمیان خفیہ مذاکرات ہوے ہیں جسمیں روس نے سی۔پیک میں دلچسپی کا اظہار کیا ۔ مزیدبراں پاکستانی میڈیا نے یہ بھی کہا ہیکہ روسی اینٹیلی جنس کے چیف نے گوادر پورٹ کے معائنے کیلئے پاکستان کا دورہ بھی کیا ہے۔ لیکن روسی وزارت خارجہ نے ان سب دعووں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور واضح کیا ہیکہ اس ذمن میں پاکستان سے کوئی بھی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔روس کا سی۔پیک میں شمولیت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز