یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںروس کا یوکرینی فوجیوں کو ماریوپول کے ازوسٹال میٹالرجیکل پلانٹ چھوڑنگ کا...

روس کا یوکرینی فوجیوں کو ماریوپول کے ازوسٹال میٹالرجیکل پلانٹ چھوڑنگ کا الٹی میٹم

کیف (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرینی فوجیوں کو میٹلرجیکل پلانٹ چھوڑ نے کا الٹی میٹم دے دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرینی فوجیوں کو یوکرین کے شہر ماریوپول میں ازوسٹال میٹلرجیکل پلانٹ چھوڑ نے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔

خبر رساں نیوز ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اپنے جاری شدہ بیان میں کہا ہے کہ ماریوپول میں ہتھیار ڈالنے والے یوکرینی فوجیوں کو زندہ رہنے کی ضمانت دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز