شال :(ہمگام نیوز) بی وائی سی نے ایک مختصر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی انتظامیہ نے پرامن شال کارواں کو سونا خان کے مقام پر روک دیا جو بلوچ راج مُچی کے لیے گوادر کی طرف جا رہا تھا۔
ریاست بلوچ قومی اجتماع کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن ہم واضح کرتے ہیں کہ بلوچ راج موچی ہر صورت منعقد ہو گا اور اس کے انعقاد سے پہلے ہی کامیاب ہو چکا ہے۔