کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ مشکے میں ریاستی مخبر عبدالرحمن ولد کمیسہ، پرپکی کے رہائشی کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا مزکورہ مجرم حالیہ آپریشنوں و ریاستی کاروائیوں سمیت کئی بلوچ دشمن جرائم میں ملوث تھا۔ ایسے تمام عناصر کو عبرت ناک سزا دی جائے گی۔