یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںزابل:دہشتگرد ایرانی فورسز کی فائرنگ سے پروفیسر فرشتہ ناروئی بلوچ جانبحق

زابل:دہشتگرد ایرانی فورسز کی فائرنگ سے پروفیسر فرشتہ ناروئی بلوچ جانبحق

زاھدان(ہمگام نیوز) ہمگام نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی مقبوضہ بلوچستان زابل میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے میڈیکل کالج کی پروفیسر فرشتہ ناروئی بلوچ دہشتگرد ایرانی فورسز کی فائرنگ سے جانبحق ہوگئے ، واضع رہے ایران کے زیر قبضہ بلوچستان میں ریاستی سطح پر کئی عرصے سے یہ پالیسی رہی ہے کہ بلوچستان پر اپنی قبضہ کو برقرار رکھنے کیلئے بلوچوں کو زندگی کے تمام شعبوں بشمول تعلیم اور اعلی انتظامی عہدوں میں پیچھے دھکیل دی گئی ہیں ۔جبکہ ان بے شمار مشکلات اور رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے اگر کوئی بلوچ پڑھ لکھ کر کوئی اہم تعلیمی قابلیت حاصل کرجائے تو اسے مختلف حیلے بہانوں سے فورسز اپنے گولیوں سے فرشتہ ناروئی کی طرح بے رحمی سے نشانہ بنایا جاتا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز