یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںزامران،جالگی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے عمرجان اور اس کا بھائی...

زامران،جالگی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے عمرجان اور اس کا بھائی یونس جانبحق

زامران (ہمگام نیوز) اطلاعات مطابق زامران جالگی میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو بھائی جانبحق ہو گئے

موصولہ اطلاعات کے مطابق آج مغرب کے وقت زامران کے علاقے جالگی میں غلام شمس نامی منشیات کے عادی شخص ڈیزل ڈپو پر فائرنگ سے دو  افراد جانبحق ، تفصیلات کے مطابق جانبحق ہونے والے دونوں افراد سگے بھائی ہیں اور ان کا تعلق زامران ناگ سے ہے ،جانبحق افراد میں سے ایک کی شناخت عمر جان اور دوسرے کی نام یونس کے نام سے ہوئی ہیں .

یہ بھی پڑھیں

فیچرز