شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںزامران: عبدوئی بارڈر پر قابض پاکستان فورسز بند کرکے گاڑیوں کی آمدروفت...

زامران: عبدوئی بارڈر پر قابض پاکستان فورسز بند کرکے گاڑیوں کی آمدروفت پر روک لگا دی ہے، ایک ڈرائیور جانبحق

 

بلیدہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے زامران عبدوئی بارڈر کو قابض پاکستانی فورسز آمدورفت کے لیئے بند کر دیا ہے جس سے تیل کے کاروبار سے منسلک بلوچ تیلکش ڈرائیوروں کی شدید مشکلات کا سامنا ہے ـ

مزید اطلاع کے مطابق آج عبدوئی بارڈر پر فقیر جان ولد دلدار نامی ڈرائیور جانبحق ہوگیا تھا جو کہ ہوشاپ کا رہائشی بتایا جاتا ہے تاہم اس ڈرائیور کے جانبحق ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آئے ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز