شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںزامران میں ایف سی اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کرکے دو...

زامران میں ایف سی اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کرکے دو اہلکار ہلاک کیے۔ بی ایل اے

کیچ (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 6 اکتوبر کو دوپہر 1 بجے ہمارے سرمچاروں نے زامران کے علاقے نوانوں میں قابض ایف سی کی گشتی ٹیم کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا۔

حملے کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے۔

ترجمان نے آخر میں کہا ہمارے اس طرح کے حملے ایک آزاد و خودمختار بلوچستان کے قیام تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز