یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںزاہدان، بلوچ عوام کا جمعہ خونین کے تحت احتجاجی مظاہرہ

زاہدان، بلوچ عوام کا جمعہ خونین کے تحت احتجاجی مظاہرہ

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ زاہدان کے مکی مسجد کے اطراف جمعہ کی نماز کے بعد بلوچ عوام ایک خاموش احتجاجی مظاہرہ قابض ایرانی حکومت سامراجی پالیسیوں اور بلوچ نسل کشی کے خلاف شروع ہوا۔

محرام الحرام کے با برکت مہینے کی احترام میں اس بار بلوچ عوام ہزاروں کی شکل میں سڑکوں پر نکل کر خاموش کیا۔ اس خاموش احتجاج کی کال مولوی عبدالحمید اسماعیل زہی کی درخواست پر محرم کے مہینے کی احترام میں دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس جمعہ کی احتجاج سے پہلے قابض ایران نے زاہدان سمیت بلوچستان کئی شہروں کے انٹرنیٹ سروس کو منقطع کر دیا تھا ۔ جس کی وجہ خبریں دیر شائع ہو رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز