یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںزاہدان ، زابل تا زاہدان شاہراہ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں...

زاہدان ، زابل تا زاہدان شاہراہ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک سوختبر جانبحق چار زخمی

زاہدان(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق گزشتہ شام کو کو زابل تا زاہدان محور پر لوٹیک کے علاقے میں ایک کار اور ایندھن بردار گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اور آگ لگنے سے ایک بلوچ سوختبر جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔ ایندھن بردار گاڑی اور کار میں سوار چار افراد زخمی ہو گئے۔

 جانبحق ہونے والے سوختبر کی شناخت 25 سالہ محمود براہوہی ولد احمد کے نام سے ہوئی جو کہ زابل کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔

 رپورٹ لکھے جانے تک ایندھن بردار گاڑی اور کار میں سوار زخمی افراد کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز