جمعه, نوومبر 15, 2024
Homeخبریںزاہدان میں ایک شخص کی لاش برآمد

زاہدان میں ایک شخص کی لاش برآمد

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق 20 بروز منگل زاہدان شہر کے علاقے گاراج قدیم کے مکینوں نے پانی سے ایک بلوچ شخص کی لاش برآمد کرکے پولیس اطلاع کردی تھا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان کے علاقے گاراج قدیم میں علاقہ مکینوں نے پانی کے اندر ایک بلوچ شخص کی لاش برآمد کرکے پولیس کو اطلاع دیا تھا ۔

 رپورٹ کی تیاری کے وقت تک اس شہری کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے اور اس کی لاش کے مشاہدے کی بنیاد پر کہا جا رہا ہے کہ لاش برآمد ہونے کے وقت اس کی موت کو تین چار دن گزر چکے ہیں۔

 رپورٹ کے مطابق علاقہ مکینوں نے پانی میں کمبل میں لپٹی ایک لاش کو نکال کر فوراً پولیس کو اطلاع کر دی ۔

 اس شخص کو کیسے مارا گیا یا اس کی موت ہوئی اس بارے میں مزید تفصیلات دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز