دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںزاہدان میں بلوچ عورتوں کا ایرانی مظالم کے خلاف احتجاج

زاہدان میں بلوچ عورتوں کا ایرانی مظالم کے خلاف احتجاج

زاہدان ( ہمگام نیوز)  اطلاعات کے مظابق گزشتہ جمعہ کی طرح اس جمعہ میں بلوچ عوام کی بڑی تعداد نے قابض ایران کی ریاستی دہشتگردی کے احتجاج کرکے ایران کے خلاف نعرے لگائے جبکہ آج جمعہ کی نماز کے بعد بلوچ خواتین نے بھی ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا کر اپنے بلوچ بھائیوں کے شانہ بشانہ عوامی احتجاجی مظاہرے شامل ہوگئے ـ

واضح رہے کہ زاہدان کے جمعہ بہ جمعہ احتجاجی مظاہرہ کا سلسلہ ستمبر 2022 کے تیسرے ہفتے کو شروع ہوا تھا جو کہ تاحال ہر جمعہ میں جاری ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز