زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات 18 نومبر کو ایک بلوچ شہری کو دزاپ/زاہدان شہر کے کیشاورز بلیوارڈ پر قابض ایرانی فوجی اہلکاروں کی گولی مار کر زخمی کرنے کے بعد گرفتار کیا ـ گرفتار شدہ شہری کی شناخت قادر ولد ناصر علیزہی ہے ـ
کہا جاتا ہے کہ قابض ایرانی آرمی نے ناصر کو زخمی حالت میں شدید تشدد کرنے کے بعد گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔