دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںزاہدان میں قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی اور پولیس کے ذریعہ اہل سنت...

زاہدان میں قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی اور پولیس کے ذریعہ اہل سنت کی مسجد نبوی کی مسماری

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج 12 اپریل کو زاہدان میں “خیابانِ دانش میں واقع سنی مسجد “نبوی رحمت” کو قابض ایرانی پولیس اور انٹیلی جنس فورسز نے مسمار کر دیا۔

بتایا جاتا ہے کہ زاہدان شہر کے اس علاقے میں واقع اس سنی مسجد کو آج صبح پولیس اور خفیہ ادارے نے بلڈوزر سے تباہ کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس اور صوبائی انٹیلی جنس سروس نے مسجد کو مکمل طور پر تباہ کردیا۔

مزید رپورٹ کے مطابق حالیہ برسوں میں قابض ایرانی آرمی نے بلوچستان کے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر قومی زمینوں کے بہانے درجنوں سنی مساجد اور بلوچ شہریوں کے مکانات کو تباہ کر دیئے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز