دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںزاہدان میں مکی مسجد کے اوپر ایرانی آرمی کی ہیلی کاپٹروں کی...

زاہدان میں مکی مسجد کے اوپر ایرانی آرمی کی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات  کے مطابق آج 3 جنوری کو جمعہ کی نماز کے  پر بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان کے مکی مسجد اطراف میں مظاہروں کے آغاز پر قابض ایرانی فوجی ہیلی کاپٹروں نے اچانک پروازیں شروع کر دیں ـ تاہم اس دوران کسی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز