چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںزاہدان میں 39ویں احتجاجی ہفتہ میں خاموش مارچ کا انعقاد

زاہدان میں 39ویں احتجاجی ہفتہ میں خاموش مارچ کا انعقاد

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق آج بروز جمعہ 30 جون کو قابض ایران کی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں نے مولوی عبدالحمید کی درخواست پر زاہدان میں جمعہِ خونی واقعات کے بعد اپنے احتجاج کے 39ویں ہفتے میں عید الاضحی کا احترام کرتے ہوئے ریلی نکال کر خاموش مارچ کیا۔

 بتایا جاتا ہے کہ اس ہفتے کی نماز جمعہ کی امامت بھی دارالعلوم کے وائس چانسلر اور زاہدان کے عارضی امام جمعہ مولوی عبدالغنی بدری نے ادا کی۔ واضح رہے کہ آج زاہدان میں انٹرنیٹ بھی شدید متاثر رہا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز