شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںزاہدان: نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری کا قتل

زاہدان: نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک بلوچ شہری کا قتل

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پیر 18 اکتوبر کو دزاپ/زاہدان شہر میں ایک بلوچ شہری کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت “غفور شاہیزہی” کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے غفور شاہیزہی کو اس وقت ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جب وہ کسی چوراہے پر گھوم رہے تھے اسی دوران مسلح افراد نے ان پر گولی چلائی اور وہ موقعہ پر جانبحق ہوگئے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز