پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںزاہدان: ٹریفک حادثے میں دو افراد جانبحق 

زاہدان: ٹریفک حادثے میں دو افراد جانبحق 

 

زاہدان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پیر کے دن زاہدان خاش محور کے علاقے میرآباد میں ٹریفک حادثے کی وجہ سے گاڈی میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں دو بلوچ تیلکش جان کی بازی ہار گئے۔

 

تاہم، اب تک آگ سے جلنے کے نتیجے میں مرنے والوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

 

زرائع کے مطابق اس واقعے کے بعد تین اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور سڑک کچھ دیر کے لیے بلاک ہوگئی، جس سے آمد و رفت متاثر رہی.

 

تاہم، اس دلخراش واقعہ کے متعلق مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز