یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںزاہدان کے علاقے دومگ میں قابض ایرانی پولیس اسٹیشن پر مسلح...

زاہدان کے علاقے دومگ میں قابض ایرانی پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کا حملہ ، متعدد اہلکار ہلاک و زخمی

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق ابھی چند منٹ قبل زاہدان کے علاقے دومگ میں قابض ایرانی پولیس کی چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے

 متعدد پولیس کے اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کر دیا ۔

  ذرائع کے مطابق ابھی چند منٹ قبل مسلح افراد نے دومگ پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا اور اس اسٹیشن کے متعدد پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔”

 اس حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں صحیح معلومات نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز