یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںماشکیل،زاہدبلوچ جولائی2014سےجبری اغواہے،انکو بازیاب کیاجائے،لواحقین کا مطالبہ

ماشکیل،زاہدبلوچ جولائی2014سےجبری اغواہے،انکو بازیاب کیاجائے،لواحقین کا مطالبہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور اغوا ہونے والے بلوچ اسیران کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق جولائی 2014 کو ماشکیل ٹاون سے جبری طور پر لاپتہ کیے گیے زاھد والد وزیر محمد کو بازیاب کیا جائے۔۔بازیابی حوالے سے ان کی لواحقین کا حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل ! وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز تنظیم کے مطابق ان کے کیس کی تمام تفصیلات صوبائی حکومت کو فراہم کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز