سه شنبه, مې 20, 2025
Homeخبریںزہری، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل

زہری، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق زہری نورگامہ قدیم میں آج عشاء کی نماز کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان خالد لاشاری ولد مولابخش لاشاری کو قتل کردیا۔

 ذرائع کے مطابق مقتول کی میت ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز