زہری ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ زہری تراسانی میں نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے جمعیت علمائے اسلام جے یو آئی کے مرکزی رہنما وڈیرہ غلام سرور پر حملہ کردیا ،جس میں وڈیرہ غلام سرور اور مولوی امان اللہ شہید ہو گئے جبکہ ان کا محافظ محمد رمضان زخمی ہوگئے ۔