خضدار ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ زہری سے موصول اطلاعات کے مطابق علاقے میں فوج اور مسلح افراد کے درمیان متعدد مقامات پر جھرپوں کا سلسلہ جاری قابض فوج کی فضائی نگرانی اور ڈرونز کی پرواز کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ گذشتہ روز زہری کے علاقوں گونیکو اور آڑیچینو میں بھی جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں۔