شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںزیارت، مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کو بیٹے سمیت اغوا کرلیا

زیارت، مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کو بیٹے سمیت اغوا کرلیا

زیارت (ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ زیارت میں مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت افضل باقی کو گن مینوں سمیت یرغمال بناکر بعد ازاں مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر افضل باقی کو سیاحتی مقام زیزری سے جوان بیٹے سمیت اغوا کرکے لے گئے۔جبکہ ڈرائیور اور گن مینوں کو بحفاظت چھوڑ دیا۔ گاڑی کو نذر آتش کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز