سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںسابقہ کراچی امن کمیٹی لیاری کے سربراہ رحمان ڈکیت کا بیٹا کراچی...

سابقہ کراچی امن کمیٹی لیاری کے سربراہ رحمان ڈکیت کا بیٹا کراچی میں پولیس کے ساتھ مقابلہ میں مارا گیا۔

کراچی: (ہمگام نیوز) رحمان ڈکیت کا بیٹا سربان بلوچ جس کی عمر 25سال تھا کراچی کے پولیس کے ساتھ مقابلہ میں مارا گیا ہے۔

قابض پاکستان اور پیپلز پارٹی نے بلوچوں کو کراچی میں منشیات اور کچھ کو اپنے اصل ہداف سے نکال کر آپس میں دست گریبان کیا ہوا ہے کیونکہ قابض کو یقین ہے کہ کراچی کے بہادر اور نڈر لوگ اگر قومی کاز سے جڑے رے تو قابض کی مصنوعی ستونوں کا خطرہ ہوگا اس لیے انکی طاقت آپس میں لگایا گیا ہے اور پھر قابض بلوچ سپوتوں کو ایک ایک کرکے نقصان بھی دے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز