پنجشنبه, سپتمبر 19, 2024
Homeانٹرنشنلسات اکتوبر سے اب تک فلسطینی ہلاکتیں 41,206 ہو گئیں: وزارتِ صحت

سات اکتوبر سے اب تک فلسطینی ہلاکتیں 41,206 ہو گئیں: وزارتِ صحت

غزہ (ہمگام نیوز) حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت نے اتوار کو بتایا کہ غزہ جنگ میں سات اکتوبر سے اب تک کم از کم 41,206 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جس کا اب 12واں مہینہ جاری ہے۔

وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی 24 اموات شامل ہیں جبکہ سات اکتوبر سے شروع ہونے والی اس جنگ میں زخمیوں کی تعداد 95,337 ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز