خضدار: (ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق سانحہ خضدار میں شہید ہونے والے طالب علم جواد یوسف مینگل کی نماز جنازہ جعفرآباد کی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی.
نماز جنازہ میں سینکڑوں کی تعداد میں بلوچ عوام اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔
شہید طالب علم جواد یوسف مینگل کے والد محمد یوسف مینگل و دیگر عزیز و اقارب جنازے میں شرکت.
شہید معصوم جواد یوسف کی میت آبائی علاقہ پہنچنے پر ہر آنکھ اشکبار تھی ،