شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںساکران میں معدنیات نکالنے والی کمپنی کے ڈوزر کو نزرآتش کرنے کی...

ساکران میں معدنیات نکالنے والی کمپنی کے ڈوزر کو نزرآتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

حب(ہمگام نیوز)30 اکتوبر کو مغرب کے بعد ہمارے سرمچاروں نے حب کے علاقے ساکران میں ریاست کے ایک استحصالی کمپنی پر حملہ کرکے ڈوزر کو نزر آتش کردیا۔

ڈرائیورز سمیت اسطرح کے کمپنیوں سے منسلک تمام افراد کو سختی کے ساتھ تنبیہ کرتے ہیں کہ بلوچ قومی وسائل کے استحصال میں سہولت کار نہ بنیں، بصورت دیگر اپنے نقصان کا ذمہ دار خود ہوں گے۔

آزاد بلوچ، ترجمان بلوچ لبریشن آرمی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز