شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںسبزوار، احتجاجی مظاہروں کے دوران قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک...

سبزوار، احتجاجی مظاہروں کے دوران قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جاں بحق

سبزور (ہمگام نیوز) اطلاعات کی مطابق انٹرنیٹ کی بندش اور شدید سکیورٹی ماحول کے باعث معلومات تک رسائی میں تاخیر کے بعد یہ تصدیق ہوئی ہے کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والا ایک شہری صوبہ خراسان رضوی کے شہر سبزوار میں عوامی احتجاج کے دوران قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔

جن کی شناخت سجاد اردونی‌کویر ولد حسین، ساکن زابل نہبندان کے طور پر ہوئی۔

سجاد جمعرات 8 جنوری 2026 کو سبزوار میں عوامی احتجاج کے دوران قابض ایرانی فورسز کی جانب سے چلائی گئی براہِ راست گولی سر میں لگنے کے باعث جاں بحق ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز