بولان( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سبی سے تین روز قبل اغوا ہونے والے عطاءاللہ گشکوری کی نعش ناڑی ندی سے برآمد ہونے بعد متاثرین نے نعش کے ہمراہ بولان ہائی وے کو بلاک کر کے قاتلوں کی جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا۔