سبی: قبائل میں آپسی جنگ میں دو افراد جانبحق
سبی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سبی قبائل میں تصادم کے نتیجے سے دو افراد جانبحق ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق سبی میں کلاچی قبائل کی آپس میں فائرنگ کے نتیجے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت روشن خان ولد لعل جان اور واحد بخش ولد پاندھی کے ناموں سے بتائے جاتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق نعشوں کو سول ہسپتال منتقل کردی گیا ہے۔