شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںسبی کے علاقے بختیار آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد...

سبی کے علاقے بختیار آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سبی کے علاقے بختیار آباد میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سبی کی تحصیل لہڑی کے علاقے بختیارآباد میں 2 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لکھمیر نامی شخص کو قتل کر دیا جوابی فائرنگ میں 2 حملہ آوربلوچ خان اور برکت علی بھی جاں بحق ہوگئے فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا فائرنگ کی وجہ دیرینہ رنجش بتائی جاتی ہے مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گہرے میں لیکر لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز