یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںسراوان شہر میں بھی بلوچستان کے دوسرے شہروں کی طرح بلوچ عوام...

سراوان شہر میں بھی بلوچستان کے دوسرے شہروں کی طرح بلوچ عوام قابض ایرانی ریاستی دہشتگردی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں ـ

سراوان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض ایران کی ریاستی دہشتگردی اور فوجی جارحیت کے خلاف بلوچستان بھر کے دوسرے شہروں کی طرح سراوان/شستون کے بلوچ عوام احتجاجی مظاہروں کی شکل میں سڑکوں پر نکل قابض ایران کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں ـ

جبکہ دوسری جانب ایرانی آرمی شہر کے مختلف چوراہوں پر گشت کر رہی ہے ـ

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز