شنبه, نوومبر 30, 2024
Homeخبریںسراوان مقبوضہ بلوچستان میں قابض ایرانی فوج کلانتر پر بمب حملہ

سراوان مقبوضہ بلوچستان میں قابض ایرانی فوج کلانتر پر بمب حملہ

سراوان (ہمگام نیوز ڈیسک ) اطلاعات کے مطابق عدالت نیوز نے خبر دی ہے کہ آج صبح سراوان میں قبضہ گیر ایرانی فورسز پر بمب سے حملہ کیا گیا.
تفصیلات کے مطابق عدالت نیوز نے جیش العدل کے حوالے خبر دی ہے کہ آج صبح مقبوضہ بلوچستان کے شہر سراوان میں بلوچ سرمچاروں نے ایران کی گشتی فورسز “کلانتر” رینجر کیمپ کے سامنے بمب سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایرانی فورسز کو جانی اور مالی نقصانات اٹھانا پڑا.
جیش العدل نے مزید کہا کہ اس حملے کی مزید تفصیلات عام عوام کو فراہم کیئے جائیں گے. بلوچستان کی آزادی تک قابض ایران کے خلاف اس طرح کے حملے جاری رہینگے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز