کوئٹہ(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سرنڈر شدہ بزرگ مہکانی عرف شے مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئٹہ چھاونی کے نزدیک اپنے بھائی عزیز سمیت اس وقت ہلاک کیئے گئے ،جب وہ اپنے گاڑی میں تیل ڈالنے پیٹرول پمپ کی جانب جارہے تھے۔