شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںسریاب پولیس پر دستی بم حملہ،3 افراد زخمی

سریاب پولیس پر دستی بم حملہ،3 افراد زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) سریاب روڈ پر پولیس کے گشتی پارٹی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق بم حملے میں کریم نواز اور نیازاللہ نامی دو افراد سمیت 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

بعد ازاں زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز