دالبندین(ہمگام نیوز) سعودی عرب صوبہ تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز عر ب سے دالبندین پہنچ گئے دالبندین کے سیاسی وسما جی رہنماﺅں نے ان کا استقبال کیا اس موقع پر دالبندین میں سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے تھے۔ دالبندین سے اپنے شکار گاہ کیلئے روانہ ہو گئے ۔
خیال رہے کہ بلوچستان میں نایاب پرندوں کے شکار پر عدلیہ نے پابندی عائد کردی ہے مگر اسکے باوجود پرنس فہد کو وفاقی حکومت نے شکار کے پرمٹ جاری کیئے ہیں۔