سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںسعودی عرب نے قابض پاکستان کی کشمیر پالیسی کو ماننے سے انکار...

سعودی عرب نے قابض پاکستان کی کشمیر پالیسی کو ماننے سے انکار کردیا

ریاض : (ہمگام نیوز) زرائع کے مطابق حالیہ قابض پاکستان کے وزیر اعظم کا سعودی عربیہ کے دورے کے موقع پر سعودی عربیہ نے پاکستان کے موقف کی حمایت کے بجائے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ دوطرفہ مسئلہ ہے اس مسئلے کو دونوں ملک مزاکرات کے زریعے حل کریں

جبکہ قابض پاکستان کی تمنا تھی کہ سعودی عربیہ کشمیر کے مسئلہ کو یو این کے چارٹر اور قرارداد کے تحت حل کرنے پر پاکستانی موقف کی حمایت کریں گے۔

 لیکن سعودی موقف نے قابض کو مایوس کردیا اور ساتھ ساتھ سعودی عربیہ کی حکومت نے ادھار دینے سے بھی انکار کر دیا بلکہ سرمایہ کاری کا اِرادہ ظاہر کیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز