جمعه, نوومبر 29, 2024
Homeخبریںسندھ میں بچی بروقت علاج نہ ملنے کی وجہ سے چل...

سندھ میں بچی بروقت علاج نہ ملنے کی وجہ سے چل بسی

ٹھٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ساکرو کے رہائشی رانو کولئی کی معصوم بچی سول اسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت، لاپرواہی اور بروقت طبی امداد نہ ملنے سے ہسپتال کے فرش پر تڑپ تڑپ کر انتقال کر گئی۔

  سندھ اور بلوچستان میں آئے روز ایسے واقعات رونما رہتے ہیں. جبکہ کئی سالوں سے سندھ کے علاقے تھر میں ہزاروں بچے خوراک کی کمی کے وجہ سے انتقال کر چکے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز