یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںسوئی سے لاپتہ ہونے والے تیرہواں شخص کی شناخت بھی سامنے آگئی

سوئی سے لاپتہ ہونے والے تیرہواں شخص کی شناخت بھی سامنے آگئی

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) سوئی کے علاقے مندوانی سے گزشتہ رات گئے پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے اہکاروں کے گھروں پر چھاپوں کے دوران لاپتہ ہونے والے تیرہواں بلوچ شخص کی شناخت ہوگئی ہے۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت کونسلر علی دوست ولد سوری بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔

واضع رہے کہ ڈیرہ بگٹی میں اس سے قبل 12 افراد کی شناخت سامنے آ چکی ہے جو پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز