چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںسوات مٹہ جاروگو میں سیاحوں کی سوزوکی گاڈی حادثے کا شکار سات...

سوات مٹہ جاروگو میں سیاحوں کی سوزوکی گاڈی حادثے کا شکار سات افراد زخمی

سوات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سوات کے علاقے جاروگو میں سیاحوں کی سوزوکی گاڈی کو حادثہ سات افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سوات مٹہ جاروگو میں سوزوکی گاڈی حادثہ میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ جو سیاح کبل کا رہاہشی ہیں
زخمیوں کو مٹہ سوات منتقل کرنے کے بعد سیدو شریف میں ریفر کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز