یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںسوراب، نامعلوم افراد نے ایک شخص کو زندہ جلا ڈالا

سوراب، نامعلوم افراد نے ایک شخص کو زندہ جلا ڈالا

قلات ( ہمگام نیوز )سوراب کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ۔تفصیلات کے مطابق سوراب کے علاقے جیوا میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا مقامی انتظامیہ نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز